لاہور(ڈیلی پاکستان)مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے قلعہ عبداللہ میں اے این پی کے امیدوارو سابق سینٹر داﺅد اچکزئی پر حملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت امیدواران کو آزادانہ اور محفوظ ماحول فراہم کرے۔
Subscribe by Email
Follow Updates Articles from This Blog via Email

No Comments