Wednesday, July 18, 2018

thumbnail

نئی دہلی، بھارتی فضائیہ کا مگ طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان)بھارتی فضائیہ کامگ21 طیارہ ہماچل پردیش کے ضلع کنگرا میں گر کر تباہ ہو گیا،حادثے میں طیارے کا پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کے جیٹ طیارے نے پٹھان کوٹ ایئربیس سے اڑان بھری تھی کہ تکنیکی خرابی پر ہماچل پردیش کے ضلع کنگرا میں گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں طیارے کا پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا۔

:ضرور پڑھیں


بھارتی میڈیا کے مطابق جیٹ طیارے کے گرنے کی کورٹ آف انکوائری کا حکم دے دیا گیاہے۔

Subscribe by Email

Follow Updates Articles from This Blog via Email

No Comments